Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تنخواہ میں اضافہ حرام، مگر وصولی حلال؟ پی ٹی آئی کا دہرا معیار بے نقاب
    اہم خبریں فروری 26, 2025

    تنخواہ میں اضافہ حرام، مگر وصولی حلال؟ پی ٹی آئی کا دہرا معیار بے نقاب

    Facebook Twitter Email
    Increase in salaries of members of parliament
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا دوہرا رویہ کھل کر سامنے آ گیا۔ ایوان بالا میں اضافے پر شور مچانے والے ارکان خود اضافی تنخواہ لینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق، سینیٹ کے سیکرٹری سید حسنین حیدر کا کہنا ہے کہ تاحال کسی بھی پی ٹی آئی سینیٹر نے تحریری طور پر سینیٹ سیکرٹریٹ کو یہ نہیں بتایا کہ وہ تنخواہ میں اضافہ نہیں لیں گے۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تک سینیٹرز کو اضافی تنخواہوں کی ادائیگی شروع نہیں ہوئی، کیونکہ صدر مملکت نے اب تک اس بل کی توثیق نہیں کی۔ جیسے ہی صدر کی منظوری ملے گی، سینیٹ سیکرٹریٹ نوٹیفکیشن جاری کر دے گا۔ اگر کوئی سینیٹر اضافی رقم نہیں لینا چاہتا، تو اسے تحریری طور پر آگاہ کرنا ہوگا۔

    ایوان میں زبانی مخالفت اور عملی طور پر خاموشی—یہی ہے پی ٹی آئی کا "اصولی مؤقف”؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبے کو امن کا گہوارہ بنانا میرا مشن ہے،آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید
    Next Article وزیراعظم کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.