Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے
    • کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا
    • سوات:سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، احتجاج کی دھمکی
    • بحیرۂ عرب: پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہمی جاری
    • راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار
    • دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان کی بھارت سے وضاحت طلب
    • ایران کا امریکی جنگ بندی تجویز پر غور جاری، پاکستان کے ذریعے پیغام موصول ہونے کی تصدیق
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ میں پاک فوج کا انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ
    اہم خبریں

    کوہاٹ میں پاک فوج کا انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ

    مارچ 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ میں پاک فوج کی جانب سے ضم اضلاع سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں ضم اضلاع سے کل 8 ٹیموں نے حصہ لیا، جن میں شمالی و جنوبی (اپر اور لوئر) وزیرستان، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی اور کرم کی ٹیمیں شامل تھیں۔

    ٹورنامنٹ میں  مہمند کی ٹیم فاتح قرار پائی جبکہ شمالی وزیرستان کی ٹیم رنر اپ رہی۔ جیتنے والی دونوں ٹیموں کو پاک آرمی فٹبال ڈیویلپمنٹ کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ مقامی کمانڈر نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان میں انعامات تقسیم کیے۔

    مقابلوں کا بنیادی مقصد نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں کھیلوں کا رجحان پروان چڑھانا تھا۔ حصہ لینے والے نوجوانوں اور علاقہ مشران نے پاک فوج کی جانب سے ٹورنامنٹ کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور اس اقدام کو سراہا۔

    یہ ٹورنامنٹ نہ صرف نوجوانوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ثابت ہوا بلکہ ضم اضلاع میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پاک فوج کے عزم کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجو بندوق اسلام کے خلاف استعمال ہو وہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان
    Next Article پنجگور میں سندھ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سمیت تین حجام قتل
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

    مئی 4, 2026

    کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا

    مئی 4, 2026

    سوات:سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، احتجاج کی دھمکی

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

    مئی 4, 2026

    کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا

    مئی 4, 2026

    سوات:سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، احتجاج کی دھمکی

    مئی 4, 2026

    بحیرۂ عرب: پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہمی جاری

    مئی 4, 2026

    راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.