Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید
    • ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی
    • خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی
    • بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل
    • قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
    • احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • سانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں حملہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، 2دہشتگرد افغان شہری نکلے
    اہم خبریں مارچ 11, 2025

    بنوں حملہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، 2دہشتگرد افغان شہری نکلے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کینٹ پر حملہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اس حملہ میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے 2دہشتگرد افغان شہری ہیں، جن کی شناخت عبد الہادی عرف حماس مہاجر اور شمس اللہ حیدری کے ناموں سے ہوئی۔

    تفتیشی ٹیم کے مطابق بنوں کینٹ خودکش حملہ کی تحقیقات میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے 2 کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہوئی ہے، ان افغانی دہشت گردوں کی شناخت عبد الہادی عرف حماس مہاجر اور شمس اللہ حیدری کے ناموں سے ہوئی۔

    اس واقعہ کی تحقیقات کرنے والی تفتیشی ٹیم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دونوں ہلاک دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کے صوبہ پکتیا سے تھا، بنوں کینٹ دیوار کے قریب 4 مارچ کو 2 خودکش حملے ہوئے تھے۔

    ذرائع کے مطابق دہشت گرد شمس اللہ حیدری حاجی مرام کا بیٹا تھا، حملہ اور افغانستان کے صوبہ پکتیا دروزی کلی کا رہائشی تھا، جبکہ حملہ کالعدم تنظیم گل بہادر گروپ نے کیا تھا۔

    تفتیشی ٹیم کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملہ کے جواب میں بروقت اور مؤثر کاروائی کے نتیجے میں 16 حملہ آور ہلاک ہوئے تھے، جبکہ دیگر حملہ اوروں کی شناخت اور خاندانی تفصیلات بارے جانکاری کا عمل جاری ہے۔ یاد رہے کہ بنوں حملہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اس حملہ میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے 2دہشتگرد افغان شہری نکلے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکالعدم ٹی ٹی پی پاکستان سمیت عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، پاکستان
    Next Article بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کی فائرنگ،ڈرائیور زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026

    خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی

    ستمبر 20, 2026

    بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل

    ستمبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی

    ستمبر 20, 2026

    بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل

    ستمبر 20, 2026

    قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.