Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں
    • متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
    • افغانستان میں دہلی کی مداخلت اور پاکستان.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی: بی ایل اے کے اہم کمانڈر سمیت چار دہشتگرد ہلاک
    • ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4، اسرائیل اور امریکی اہداف پر حملوں کی نئی لہر
    • آپریشن غضب للحق، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جعفر ایکسپریس پر حملے میں ٹرین ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے
    اہم خبریں

    جعفر ایکسپریس پر حملے میں ٹرین ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے

    مارچ 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Train driver Amjad Yasin escaped unharmed in attack on Jaffar Express
    امجد یاسین نے اپنے بھائی عامر کو فون کیا اور بتایا کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ سے پشاور جانے والی دہشت گردی کا شکار  ٹرین جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین معجزانہ طور پر محفوظ ہیں، ٹرین ڈرائیور امجد یاسین کا تعلق چھانگا مانگا چک نمبر 17 سے ہے ۔

    امجد یاسین کی زندہ بچ جانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، امجد یاسین نے اپنے بھائی عامر کو فون کیا اور بتایا کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔

    اس سے قبل سوشل میڈیا پر امجد یاسین کی شہادت کی خبر گردش کررہی تھی تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے اور اہل خانہ کو ٹیلی فون کرکے اپنی خیریت سے آگاہ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کو بھی شرمسار ہونا چاہیے کہ جھوٹا بیانیہ چلا رہے تھے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Next Article جعفر ایکسپریس حملہ، دہشتگردوں کےخلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن کی ویڈیو سامنے آگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 17, 2026

    خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

    مارچ 17, 2026

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں

    مارچ 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 17, 2026

    خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

    مارچ 17, 2026

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں

    مارچ 17, 2026

    متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

    مارچ 17, 2026

    افغانستان میں دہلی کی مداخلت اور پاکستان.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.