Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اور طورخم باڈر آمدورفت کیلئے کھولنے پر اتفاق
    خیبرپختونخوا مارچ 17, 2025

    پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اور طورخم باڈر آمدورفت کیلئے کھولنے پر اتفاق

    Facebook Twitter Email
    Pakistan and Afghanistan agree to permanent ceasefire and open Torkham border for traffic
    مشترکہ جرگہ نے افغان فورسزکی متنازع تعمیرات کوعارضی طورپر بند کرنےپراتفاق کیا ہے،جرگہ اراکین
    Share
    Facebook Twitter Email

    طورخم: پاکستان اور افغانستان نے مستقل فائربندی اورپاک افغان طورخم سرحد پر ہرقسم کی آمدورفت کے لیےکھولنے پراتفاق کر لیا ۔

    خیبر طورخم سرحدی کشیدگی پر پاک افغان جرگہ مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور اس حوالے سے پاکستانی جرگے کے رکن جواد حسین نے کہا کہ مستقل فائربندی اورطورخم تجارتی گزرگاہ ہرقسم کی آمدورفت کے لیےکھولنے پراتفاق ہو گیا ہے ۔

    جواد حسین نے کہا کہ مشترکہ جرگہ نے افغان فورسزکی متنازع تعمیرات کوعارضی طورپر بند کرنےپراتفاق کیا ہے، متنازع تعمیرات کا مسئلہ آئندہ جوائنٹ چیمبرآف کامرس کےاجلاس تک ملتوی کرنےپراتفاق کیا ہے ۔

    جواد حسین کا مزید کہنا تھا کہ جےسی سی کے آئندہ اجلاس میں متنازع تعمیرات کا مستقل فیصلہ کیا جائےگا، آئندہ اجلاس تک تجارتی گزرگاہ کھول دی جائےگی، اور آئندہ اجلاس کےلیےباہمی مشاورت سےتاریخ طےپائےگی ۔

     یاد رہے کہ 21 فروری کو افغان فورسز پاکستانی حدود میں میں تعمیرات کر رہے تھے جس پر دونوں ممالک کے درمیان حالات کشیدہ ہوگئے اور طورخم سرحدی گزرگاہ کو ہر قسم آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب، عسکری قیادت بریفنگ دے گی
    Next Article گلگت بلتستان میں سپریم اپیلٹ عدالت 10 سال سے غیر فعال ہونے کا انکشاف،کیا حکومتوں کو بتانا پڑیگا کہ کیا کرنا ہے،سپریم کورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.