Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
    • اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
    • قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے چینی مہارت سے استفادہ کرکے مؤثر احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں گی، وزيراعظم شہبازشريف
    • پنجاب میں سیلاب کی صورتحال مزید سنگین، ہزاروں دیہات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، اموات 33 تک پہنچ گئیں
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست
    • پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
    • پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق
    • دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب میں 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری کے کیسز میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری کے کیسز میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ

    مارچ 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Extortion increased in KP
    گزشتہ چار سالوں کے دوران 422 بھتہ خوری کے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ، لیکن کارروائی نہ ہونے کے برابر، دستاویز
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری کیسز میں مسلسل اضافہ،دستاويزات کے مطابق گزشتہ چار سالوں میں بھتہ خوری  کے کیسز میں 193 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

    دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران  بھتہ خوری کے  422 کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں ۔

    دستاویزات میں کہا گیا ہے 2021 میں 44، 2022 میں 73، 2023 اور 2024 میں 129، 129 جبکہ 2025 کے پہلے دو ماہ میں 47 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

    بھتہ خوری کیسز میں سزا کی شرح بھی صرف 2 فیصد ہے ،گزشتہ چار سالوں کے دوران 433 گرفتار ملزمان میں صرف 9 کو سزائیں ہوئی ہیں ۔

    دستاویزات میں مزید کہا گیا ہے کہ 2022 میں 5 اور 2024 میں 4 مجرمان کو سزائیں ہوئی ہیں ، اس طرح  2021 اور 2023 میں کسی ملزم کو سزاء نہ ہوسکی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر کرم میں ممکنہ آپریشن شروع ہونے کا امکان،لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری
    Next Article ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

    اگست 31, 2025

    اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

    اگست 31, 2025

    قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے چینی مہارت سے استفادہ کرکے مؤثر احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں گی، وزيراعظم شہبازشريف

    اگست 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

    اگست 31, 2025

    اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

    اگست 31, 2025

    قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے چینی مہارت سے استفادہ کرکے مؤثر احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں گی، وزيراعظم شہبازشريف

    اگست 31, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال مزید سنگین، ہزاروں دیہات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، اموات 33 تک پہنچ گئیں

    اگست 31, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.