Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان
    • میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری
    • نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ
    • پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال
    • بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
    • پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل
    • پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشنز، 48 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر کرم میں ممکنہ آپریشن شروع ہونے کا امکان،لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری
    اہم خبریں مارچ 20, 2025

    لوئر کرم میں ممکنہ آپریشن شروع ہونے کا امکان،لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter Email
    Possible operation likely to begin in Lower Kurram, displacement of people continues
    ضلع کرم :میں گزشتہ روز تقریبا 178 گھرانے علاقہ چھوڑ چکے ہیں ، ضلع انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر کرم کے علاقوں بگن ، چارخیل ، ڈاڈ کمر ، مندوری اوچھت میں اپریشن سینیٹایزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے ۔

    ممکنہ آپریشن سے قبل مندوری ، اوچھت ، ڈاڈ کمر وغیرہ سےبڑے پیمانے پر مکینوں کی نقل مکانی شروع ہے، گزشتہ روز تقریبا 178 گھرانے علاقہ چھوڑ چکے ہیں ۔

    نقل مکانی کرنے والوں کیلئے ہنگو میں کیمپ بنائے گئے ہیں ،بیشترگھرانے کوہاٹ ، ہنگو ، دوآبہ، پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں کی طرف نقل مکانی کر رہے ہیں ۔

    ذرائع کے مطابق آپریشن کا فیصلہ اس علاقے میں جاری مسلسل دہشت گردی کی وجہ سے کیا گیا ہے ، لوئر کرم بگن ، مندوری ، اوچھت میں گذشتہ تین مہینوں میں شرپسندوں نے متعدد کاروائیاں کیں ہیں ۔

    4 جنوری کو ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کی گاڑی پر فائرنگ میں شدید زخمی کیا گیا تھا، 16 جنوری اور 17 فروری کو پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے کانوائی پر حملے گئے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم
    Next Article خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری کے کیسز میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان

    ستمبر 5, 2026

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان

    ستمبر 5, 2026

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026

    بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.