Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
    • سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی
    • پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا
    • ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو
    • نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق
    • لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی
    • ڈھاکہ ٹیسٹ کا چوتھا روز ختم، بنگلادیش نے 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی، میچ کے ڈرا ہونے کا امکان
    • افغان حکومت کی ریاستی دہشتگردی، نہتے شہریوں کا قتلِ عام، املاک پر قبضے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کےخلاف دائر 29 درخواستوں کو خارج کردیا
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کےخلاف دائر 29 درخواستوں کو خارج کردیا

    مارچ 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court dismisses 29 petitions against military court sentences
    گرفتار ملزمان دہشت گرد ہیں، کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف دائر 29 درخواستوں پر سماعت ہوئی، درخواست گزاروں کے وکلا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ اور عدالتی معاون شمائل احمد بٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔

    درخواست گزاروں کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ گرفتار ملزمان اپنی سزائیں پوری کر چکے ہیں لیکن انہیں رہا نہیں کیا جا رہا جبکہ قانون کے تحت حراست کے دوران گزارا گیا عرصہ بھی قید میں شمار ہوتا ہے ۔

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ ملٹری کورٹ کی سزائیں خصوصی قانون کے تحت دی جاتی ہیں جن میں 382 بی کا فائدہ نہیں دیا جاتا اور گرفتار ملزمان دہشت گرد ہیں، کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ درخواست گزاروں کو سزا آرمی ایکٹ کے تحت دی گئی ہے اور سزائیں دستخط کے دن سے ہی شمار ہوں گی ۔

    عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد مختصر فیصلہ سناتے ہوئے تمام 29 درخواستیں خارج کر دیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسجد نبویؐ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
    Next Article وفاقي کابينه کے اراکين کی تنخواہوں میں 185 فیصد سے زائد اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    مئی 12, 2026

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026

    ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو

    مئی 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

    مئی 12, 2026

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    مئی 12, 2026

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026

    ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو

    مئی 12, 2026

    نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق

    مئی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.