Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار
    • ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
    • امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    • سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!
    • پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کیلئے پاکستانی نمائندہ خصوصی محمد صادق کی افغان وزیر خارجہ مولانا امیر متقی سے ملاقات
    افغانستان

    افغانستان کیلئے پاکستانی نمائندہ خصوصی محمد صادق کی افغان وزیر خارجہ مولانا امیر متقی سے ملاقات

    مارچ 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Special Representative of Pakistan for Afghanistan Muhammad Sadiq met with Afghan Foreign Minister Maulana Amir Muttaqi
    اسلام آباد اور کابل کے درمیان روابط جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے،دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے افغان وزیر خارجہ مولوی امیر متقی سے ملاقات کی، اس دوران دوطرفہ تعلقات کی بہتری کیلئے ہائی لیول روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کیلئے پاکستانی نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کابل میں افغان وزیر خارجہ مولوی امیر متقی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری اور اعلیٰ سطحی روابط کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا، اسلام آباد اور کابل کے درمیان روابط جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے ۔

    محمد صادق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت پر 3 روزہ دورے پر کابل میں موجود ہیں، جہاں وہ افغان حکام کے ساتھ باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی نمائندہ خصوصی 21 سے 23 مارچ تک کابل کے سرکاری دورے پر ہیں اور اس دوران افغان عبوری حکومت کے حکام سے سفارتی روابط اور مختلف امور پر بات چیت کریں گے ۔

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی راہداری طورخم بارڈر 20 دن سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد گزشتہ روز کھول دی گئی تھی، جس سے پیدل آمدورفت کا بھی آج سے آغاز ہوگیا ہے ۔

    یاد رہےکہ قبائلی جرگے نے متنازع تعمیرات بند کرنے اور طورخم تجارتی گزرگاہ کھولنے پر اتفاق کیا تھا، افغان جرگہ نے 17 مارچ تک سرحد کھولنے کی مہلت مانگی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیٹ ورک اور پشاور زلمی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے
    Next Article ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

    جون 4, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!

    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.