Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
    • امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    • موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت
    • ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
    • ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
    • ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیٹ ورک کے وائس چیئرمین ایئر مارشل (ر)شاہد حامد راجہ(مرحوم) کیلئے نشان امتیاز کا اعزاز
    فیچرڈ

    خیبر نیٹ ورک کے وائس چیئرمین ایئر مارشل (ر)شاہد حامد راجہ(مرحوم) کیلئے نشان امتیاز کا اعزاز

    مارچ 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Network Vice Chairman Air Marshal (R) Shahid Hamid Raja awarded Nishan-e-Imtiaz
    مرحوم شاہد حامد راجہ خیبر نیٹ ورک کے وائس چئیرمین بھی تھے،ان کا اعزاز ان کی بیوہ نے وصول کیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع  پر ایوان صدر میں  سول اعزازات دینے کی تقریب  کے دوران  مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دینے والوں کو اعزازات سے نوازا گیا ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری  نے نمایاں شخصیات کو اعلی سول اعزازات سے نوازا ۔

    ائیر مارشل ریٹائرڈ شاہد حامد  راجہ( مرحوم ) کونشان امتیاز کےاعزاز سے نوازا گیا ،ایئر مارشل ریٹائرڈ مرحوم شاہد حامد راجہ خیبر نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کامران حامد راجہ کے بھائی تھے ۔

    مرحوم شاہد حامد راجہ خیبر نیٹ ورک کے وائس چئیرمین بھی تھے،ایئر مارشل شاہد حامدراجہ  مرحوم کا اعزاز ان کی بیوہ نورین شاہد نے وصول کیا ۔

    اعزازات دینے کی تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ،خاتون اول آصفہ بھٹو ، چیئرمین  سینٹ یوسف رضا گیلانی اور دیگر اہم شخصیات نے بھی  تقریب میں شرکت کی ۔

    تقریب میں سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو  سمیت دیگر شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو بھی اعلیٰ  اعزازات سے نوازا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستانی ٹیم کو 115 رنز سے شکست دیدی
    Next Article دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026

    وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.