Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    • خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان
    • ھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)
    • تھیٹر میں رقص کرنیوالی لڑکیاں مجبوری کے تحت شوبز میں آتی ہیں، نسیم وکی
    • سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق
    • شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی
    بلوچستان

    کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی

    مارچ 27, 2025Updated:مارچ 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب زور دار دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور اہلکاروں سمیت 21 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

    کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب زور دار دھماکا ہوا، دھماکے میں موبائل تباہ ہوگئی، کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، متعدد افراد زخمی ہوگئے، جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

    پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، 15 سے زائد افراد زخمی ہیں، جن میں پولیس اہلکار شامل ہیں۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ بم موٹر سائیکل میں نصب تھا، جیسے ہی پولیس وین قریب پہنچی دھماکا ہوگیا،

    پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا، امدادی ٹیمیں بھی متاثرہ مقام پر پہنچ گئیں۔

    ایم ڈی ٹراما سینٹر سول اسپتال کا کہنا ہے کہ دھماکے کے 17 زخمی سول اسپتال لائے گئے ہیں، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور طبی عملہ طلب کرلیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوادر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
    Next Article پاکستان میں افغان باشندوں کی واپسی کے لیے 31 مارچ کی ڈیڈلائن،حکومت کا سخت فیصلہ
    Web Desk

    Related Posts

    سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق

    اکتوبر 7, 2025

    بھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2025

    افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور

    اکتوبر 7, 2025

    پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ

    اکتوبر 7, 2025

    خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..

    اکتوبر 7, 2025

    خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان

    اکتوبر 7, 2025

    ھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)

    اکتوبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.