Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟
    • امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں
    • اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • خودمختار ساوی کی انسان دوستی قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے، پروفیسر تہمیداللہ
    • پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
    • آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف، پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی
    • خودمختار ساوی کے ذریعے پشاور کے 50 مستحقین میں رمضان پیکیج تقسیم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا
    اہم خبریں

    لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا

    مارچ 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع لکی مروت کے تھانہ ڈاڈیوالہ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے پسپا کر دیا گیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق  پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کی بدولت دہشت گرد بھاگ نکلے، حملہ آوروں سے پولیس نے جوانمردی اور بہادری کیساتھ مقابلہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھرمل کیمرہ کے زریعے دہشت گردوں کی موجودگی کا پتہ چلا، اس موقع پر دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان بھاری ہتھیاروں سے بھرپور مقابلہ ہوا۔

    پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس جوانوں پہلے سے الرٹ تھے، اور ان کی بھرپور جوابی کارروائی کے دوران تھانہ ڈاڈیوالہ پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا، اور انہوں نے فرار ہونے میں ہی عافیت سمجھی۔ اس واقعے میِں دہشتگردوں کی جانب سے ہونیوالی فائرنگ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشانگلہ میں گاڑی کھائی اور مالاکنڈ میں نہر میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق
    Next Article بلوچستان میں چینی ملٹری کمپنیوں کی تعیناتی کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
    Web Desk

    Related Posts

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا

    فروری 20, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں

    فروری 20, 2026

    اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟

    فروری 20, 2026

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا

    فروری 20, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں

    فروری 20, 2026

    اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026

    خودمختار ساوی کی انسان دوستی قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے، پروفیسر تہمیداللہ

    فروری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.