Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دھماکہ خیز مواد کو وفاقی سبجیکٹ بنانے پر اتفاق
    اہم خبریں مارچ 29, 2025

    کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دھماکہ خیز مواد کو وفاقی سبجیکٹ بنانے پر اتفاق

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی نے دھماکہ خیز مواد کو وفاقی سبجیکٹ بنانے پر اتفاق کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردی کا مسئلہ وزارت خارجہ کے ذریعے افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی اجلاس میں دھماکا خیزمواد کو وفاقی سبجیکٹ بنانے پر اتفاق کیا گیا، دہشت گردی کا مسئلہ افغان حکومت کے ساتھ مؤثر انداز میں اٹھانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

    محسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے، غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، غیرملکی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنائیں گے۔ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت اور اسٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں ۔

    اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ایف سی کو نیشنل ریزرو پولیس میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ صوبوں میں پراونشل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سنٹرز کے قیام پرکام جاری ہے۔

    وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، وفاقی اور صوبائی سطح پر کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو مکمل فعال کرنا ضروری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پاکستان کے لیے خطرہ، طارق فاطمی
    Next Article نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 73 رنز سے شکست دیدی
    Web Desk

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.