Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مشرق وسطیٰ پر گہری نظر: محمد بن سلمان سے میکرون اور برطانوی وزیراعظم کا اہم رابطہ
    اہم خبریں

    مشرق وسطیٰ پر گہری نظر: محمد بن سلمان سے میکرون اور برطانوی وزیراعظم کا اہم رابطہ

    اپریل 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    MBS Talks to Macron
    Focus on Middle East
    Share
    Facebook Twitter Email

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور برطانیہ کے وزیر اعظم کا اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال سمیت باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    فرانسیسی صدر میکرون نے ولی عہد محمد بن سلمان سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بدلتے عالمی حالات پر تفصیلی بات چیت کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

    دوسری جانب برطانوی وزیراعظم نے بھی محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر بات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

    رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مستقل رابطے اور تعاون کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمودی سرکار کا نیا ہتھیار: وقف بل کے پیچھے چھپی سازش بے نقاب
    Next Article راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کی شاندار افتتاحی تقریب
    Tahseen Ullah Tasir

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.