Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے عزم کا اعادہ
    • مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب
    • وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا
    • ریاستی اداروں پر الزامات،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا بھی حکم
    • کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج
    • قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام
    • اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کی شاندار افتتاحی تقریب
    فیچرڈ

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کی شاندار افتتاحی تقریب

    اپریل 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A grand opening ceremony of the 10th edition of the Pakistan Super League at Rawalpindi Cricket Stadium
    علی ظفر نے شاندار پرفارمنس پیش کرتے ہوئے ملک کی ثقافتوں کی نمائندگی کرکے سندھی، پنجابی، بلوچی اور پشتو میں نغمے پیش کیے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    شائقین سے کھچا کھچ بھرے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سُپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا ،قومی ترانے کے بعد  فلائنگ سپر ہیرو نے سٹیڈیم میں چکر لگا یا اور پی ایس ایل ٹرافی چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کو پیش کی، گراؤنڈ میں مینار پاکستان کے تھری ڈی ماڈل کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

    افتتاحی تقریب میں میزبانی کے فرائض نامور پریزنٹر زینب عباس نے انجام دیے،ترانے کے بعد اداکار حمزہ علی عباسی نے اسٹیج پر گفتگو کی جس کے بعد معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

    بعد ازاں تقریب میں شریک لوگ ینگ اسٹنرز کی پرفارمنس سے محظوظ ہوئے۔ جس کے بعد مشہور پاپ گلوکار علی ظفر نے شاندار پرفارمنس پیش کرتے ہوئے ملک کی ثقافتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے سندھی، پنجابی، بلوچی اور پشتو میں گانے پیش کیے ۔

    بعد ازاں علی ظفر، نتاشہ بیگ، ابرار الحق اور طلحہ انجم نے پی ایس ایل 10 کا اینتھم پیش کیا ۔

    راولپنڈی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل10کے افتتاحی میچ سمیت 11 مقابلے ہوں گے، اس کے بعد قذافی اسٹیڈیم 18 مئی کو ہونے والے فائنل سمیت 13 میچوں کی میزبانی کرے گا ۔

    کراچی اور ملتان 5،5 میچوں کی میزبانی کریں گے،11 اپریل تا 18 مئی، 37 دنوں تک جاری رہنے والے قومی میگا ایونٹ میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشرق وسطیٰ پر گہری نظر: محمد بن سلمان سے میکرون اور برطانوی وزیراعظم کا اہم رابطہ
    Next Article وزیراعظم کا دورہ،دونوں ممالک کے درمیان پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے عزم کا اعادہ

    جون 30, 2026

    مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب

    جون 30, 2026

    وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا

    جون 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے عزم کا اعادہ

    جون 30, 2026

    مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب

    جون 30, 2026

    وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا

    جون 29, 2026

    ریاستی اداروں پر الزامات،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا بھی حکم

    جون 29, 2026

    کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

    جون 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.