Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !
    • پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی
    • فوج آخر کیا کرے؟
    • وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش
    • باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ
    • میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک مجرم کو قید کی سزا، 50 ملزمان اشتہاری قرار
    • مودی سرکار کا جھوٹ، بھارت کا زوال اور ابھرتی عالمی بے اعتمادی . تحریر: ثوبیہ جے مقدم (سابق صوبائی وزیر، گلگت بلتستان)
    • بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، 25 مشتبہ افراد گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ: ڈی پی او کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ،جانی نقصان نہیں ہوا
    اہم خبریں

    شانگلہ: ڈی پی او کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ،جانی نقصان نہیں ہوا

    اپریل 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shangla: Remote-controlled bomb explodes on DPO's convoy, no casualties reported
    دھماکے میں سپیشل برانچ کے اہلکار کی پرائیوٹ گاڑی کو نقصان پہنچا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس کے مطابق ڈی پی او شانگلہ شاہ حسن اور دیگر نفری پولیس کی گاڑیوں پر علاقہ دوہ خواڑو شیکولے موڑ حدود تھانہ چوگا میں ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ ہوا ہے ۔

    شانگلہ پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھماکے میں ڈی پی او شانگلہ شاہ حسن اور دیگر افسران اور جوانان محفوظ رہے ۔

    ترجمان نے مزید کہا ہے کہ دھماکے میں سپیشل برانچ کے اہلکار کی پرائیویٹ گاڑی کو نقصان پہنچا، پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن شروع کردیا ہے ۔

    دوسری جانب  پولیس نے تھانہ چوگا کی پولیس پوسٹ شیکولے پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا،
    نصف شب دہشتگردوں  نے پولیس پوسٹ  پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

    پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی شرپسندو ں اور پولیس کے درمیان کافی دیر تک شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،پولیس کے بروقت اور فوری رسپانس سے دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہو گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے، نور زمان
    Next Article اگر مہنگائی میں کمی کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچ رہے تو اس کمی کا کوئی فائدہ نہیں ہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی

    اگست 1, 2025

    فوج آخر کیا کرے؟

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !

    اگست 1, 2025

    پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی

    اگست 1, 2025

    فوج آخر کیا کرے؟

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025

    باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.