Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج خاطر خواہ کمی کا عندیہ
    • پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام
    • کراچی پورٹ: کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم
    • اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان
    • خیبرپختونخوا کے بجٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کینال منصوبے پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کئے جائیں،وزیراعظم اور نوازشریف کی ہدایت
    اہم خبریں

    کینال منصوبے پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کئے جائیں،وزیراعظم اور نوازشریف کی ہدایت

    اپریل 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PPP's reservations on canal project should be removed, PM and Nawaz Sharif direct
    شہباز شریف اور نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنےکی ہدایت کی ہے، رانا ثنا اللہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنےکی ہدایت کی ہے ۔

    رانا ثنااللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) پانی سمیت تمام وسائل کی منصفانہ تقسیم پر مکمل یقین رکھتی ہے، 1991 میں صوبوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے اور 1992 کے ارسا ایکٹ کی موجودگی میں کسی سے ناانصافی نہیں ہو سکتی ۔

    رانا ثنااللہ نے پیپلز پارٹی کو ذمہ داری کے ساتھ بات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ‎پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ ہے اور ہم ان کی قیادت کا بہت احترام کرتے ہیں، آئینی عہدوں پر رہتے ہوئے بات زیادہ ذمہ داری سے کرنی چاہیے ۔

    انہوں نے کہا کہ ‎کسی صوبے کا پانی دوسرے صوبے کے حصے میں نہیں جاسکتا، اس امر کو یقینی بنانے کے لیے ملک میں آئینی طریقہ کار اور قوانین موجود ہیں جب کہ ‎‎پانی کے مسئلے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، معاملات میز پر بیٹھ کر حل کرنے چاہئیں ۔

    دوسری جانب، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے ردعمل میں رانا ثنااللہ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت سے ہی مسائل حل کیے جانے چاہئیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی کینال معاملے کے حل پر زور دیا ہے، کینال معاملے پر بات چیت کے لیے تیار ہیں اور چاہتے ہیں کینال کے معاملے پر بات چیت کو آگے بڑھائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بھارت نہیں جائےگی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
    Next Article کرپشن کی تحقیقات،سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کو الزامات سے بری کر دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج خاطر خواہ کمی کا عندیہ

    جون 19, 2026

    پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام

    جون 19, 2026

    کراچی پورٹ: کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج خاطر خواہ کمی کا عندیہ

    جون 19, 2026

    پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام

    جون 19, 2026

    کراچی پورٹ: کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم

    جون 19, 2026

    اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 19, 2026

    آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.