Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع نہیں کی جائیگی،محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا
    اہم خبریں

    افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع نہیں کی جائیگی،محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا

    مئی 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Stay of Afghan refugees will not be extended, says Khyber Pakhtunkhwa Home Department
    پی او آر کارڈ ہولڈرز کی مہلت میں 57 دن باقی ہیں،اب جانے کی تیاری پکڑیں، محکمہ داخلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: محکمہ داخله و قبائلی امور خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ پروف آف ریجسٹریشن یعنی پی او آر کارڈ ہولڈرز واپسی کی تیاری پکڑیں، ان کی مہلت میں 57 دن باقی ہیں ۔

    محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان مہاجرین کی پاکستان میں حتمی قیام کی مہلت 30 جون، 2025 کو ختم ہو جائیگی،یکم جولائی 2025 سے تمام کارڈ ہولڈرز افغان مہاجرین کا قیام غیر قانونی تصور کیا جائے گا ۔

    محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کا پاکستان میں قیام میں توسیع نہیں کی جائیگی،خیبر پختونخوا کے مختلف سرحدات سے افغان سیٹزن کارڈ کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔

    بیان کے مطابق دوسرے مرحلے کے تحت آج براستہ طورخم سرحد 394 افراد افغان سیٹزن کارڈ کے حامل مہاجرین اور 902 غیر قانونی تارکین وطن کو افغانستان بھیجا گیا، براستہ انگور اڈہ سرحد 33 افراد کو افغانستان بھیجا گیا ۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مجموعی طور دوسرے مرحلے میں 32503 افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز جبکہ 19228 غیر قانونی تارکین وطن کو براستہ طورخم سرحد افغانستان بھجوایا گیا ۔

    دوسرے مرحلے کے تحت مجموعی طور پر 51731 افراد کو طورخم سرحد سے افغانستان بجھوایا گیا، اسلام آباد سے 2234، پنجاب سے 18642، گلگت سے 2, آزاد کشمیر سے 1192 اور سندھ سے 44 افراد کو افغانستان ڈی پورٹ کیا گیا ۔

    پشاور، رضاکارانہ طور 23270 افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز افغان مہاجرین طورخم سرحد سے افغانستان واپس گئے، ستمبر 2023 سے اب تک خیبر پختونخوا کے مختلف سرحدات سے مجموعی طور پر 5 لاکھ، 30 ہزار، 286 افراد کو افغانستان بھیجوایا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان مہاجرین کا انخلاء ،پاکستان اور افغان حکومت کے اقدامات اور پالیسیاں
    Next Article واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی تقریب، فضا اللہ اکبر اور جیوے پاکستان کے نعروں سے گونجتی رہی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.