Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
    • ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک
    • سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال
    • باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی
    • سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    • خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
    • ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اپنی مرضی کے وقت، جگہ اور انداز میں جواب دے گا، بھارت کو سخت پیغام
    اہم خبریں

    پاکستان اپنی مرضی کے وقت، جگہ اور انداز میں جواب دے گا، بھارت کو سخت پیغام

    مئی 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Vows Retaliation on Its Own Terms After Indian Aggression
    Pakistan’s Stern Response: Armed Forces Authorized to Respond to Indian Attack
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: بھارتی حملے کے بعد پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس کے بعد جاری ہونے والے سخت لہجے کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنی مرضی کے وقت، جگہ اور انداز میں دشمن کو جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

    وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ "اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق، پاکستان کو اپنی خودمختاری کے تحفظ اور بے گناہ شہریوں کی جانوں کے ضیاع کا بدلہ لینے کا حق حاصل ہے۔ مسلح افواج کو جوابی کارروائی کا باقاعدہ اختیار دے دیا گیا ہے۔”

    اعلامیے میں بھارتی جارحیت پر پاکستانی عوام کے غم و غصے کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ قوم اپنی مسلح افواج کی بہادری، جرات اور وطن کے دفاع میں ان کی بروقت کارروائی کو سراہتی ہے، اور کسی بھی نئی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

    مزید کہا گیا کہ پاکستان عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو سنجیدگی سے لے، اور اسے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزیوں پر جوابدہ بنائے۔

    پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ امن کا خواہاں ہے، لیکن خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اپنے عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکھ فوجیوں کی بغاوت، دشمیش کالج پر پاکستانی پرچم، خالصتان کا نعرہ بلند
    Next Article پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025

    ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025

    ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال

    جولائی 3, 2025

    باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.