Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پختونخوا،پنجاب اور سندھ کے چیمبر آف کامرس نے وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا
    اہم خبریں جون 10, 2025

    پختونخوا،پنجاب اور سندھ کے چیمبر آف کامرس نے وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا

    Facebook Twitter Email
    Chambers of Commerce of Pakhtunkhwa, Punjab and Sindh reject federal budget
    بجٹ میں ہماری پیش کی گئی تجاویز کو نظر انداز کیا گیا، چیمبرز آف کامرس کا موقف
    Share
    Facebook Twitter Email

     مختلف چیمبرز آف کامرس کے مطابق بجٹ میں ان کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو نظر انداز کیا گیا، صنعتکاروں کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا اور ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے کوئی پالیسی نہیں دی گئی، گرین انرجی پرٹیکس سے صنعتوں اور کاروبار پر مزید بوجھ پڑے گا ۔ 

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں نے پراپرٹی سیکٹرکو ریلیف دینے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکس میں کمی کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ بجٹ میں کسی قسم کی سرمایہ کاری پالیسی دی گئی اور نہ ہی مقامی سرمایہ کاروں کو پروموٹ کیا گیا ۔

    کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید بلوانی کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ اور صنعتی پیداوار بڑھانے کی بات نہیں کی گئی جبکہ ایل سی سی آئی کے صدر میاں ابوذر شاد کا ہے کہ بجٹ بہتر ہے تاہم بجٹ مزید بہتر بنایا جا سکتا تھا، ٹیکس نیٹ بڑھانے کے بجائے پہلے سے ٹیکس دینے والوں پر بوجھ ڈالنا مناسب قدم نہیں ۔

    فیصل آباد، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے چیمبر آف کامرس کے صدور نے بجٹ تجاویز سے مجموعی طور پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ برآمدکنندگان کے لیے کوئی پیکج نہیں دیا گیا، بجٹ تجاویز سے لگتا ہے کہ برآمدات میں کمی ہو جائے گی ۔

    حیدرآباد اور سکھرچیمبر کے تاجروں نے بھی بجٹ تجاویز کو عوام دشمن اور تاجردشمن بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں تاجروں کے لیے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں میں10 اور پنشن میں7 فیصد اضافہ
    Next Article سینیٹ میں بھی فنانس بل پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.