Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم
    • افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
    • بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک
    • اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج
    • وفاقی کابینہ کی پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق، اب دہشت گردی سے متعلق ٹھوس فیصلے کرنے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول نہیں کروں گا، علی امین گنڈا پور
    • سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سپورٹ کیلئے لایا گیا ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران سے 3 ہزار پاکستانیوں بحفاظت نکال لئے گئے،ترجمان دفتر خارجہ
    اہم خبریں

    ایران سے 3 ہزار پاکستانیوں بحفاظت نکال لئے گئے،ترجمان دفتر خارجہ

    جون 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Three Thousand Pakistanis Evacuated Safely from Iran
    Foreign Office Dismisses Regime Change Rumors in Iran
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ ایران میں موجود پاکستانیوں کے انخلاء کا عمل تیزی سے جاری ہے اور اب تک تقریباً 3 ہزار پاکستانی شہری محفوظ طور پر وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس سلسلے میں تہران میں پاکستانی سفارتخانہ بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔

    ترجمان نے کہا کہ ایران اسرائیل تنازع کا واحد حل مذاکرات ہیں، اور پاکستان ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ ان کے مطابق، ایران پر اسرائیلی حملہ نہ صرف اقوام متحدہ کے چارٹر بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔

    انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، اور بتایا کہ اسرائیلی حملے کو 21 مسلم ممالک نے بھی ایک مشترکہ اعلامیے میں مسترد کر دیا ہے۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا"ایران کو بین الاقوامی قانون کے تحت اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، اور پاکستان ایران کا قریبی دوست، ہمسایہ اور قابل اعتماد شراکت دار ہے۔ دونوں ممالک ہر سطح پر مسلسل رابطے میں ہیں۔”

    علاقائی اور عالمی تناظر میں بات کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ:پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان جوہری عدم پھیلاؤ پر بات چیت ہوئی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پاکستان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

    آخر میں ترجمان نے ایران میں مبینہ ‘رجیم چینج’ کی قیاس آرائیوں کو محض افواہیں قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور واضح کیا کہ ایران عالمی جوہری ادارے سے مسلسل رابطے میں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن بنیان المرصوص، امن کی فتح، دشمن کی شکست، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
    Next Article پاکستان نے دنیا کو محفوظ بنانے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، فیلڈمارشل عاصم منیر
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.