Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد
    • نائب وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال
    • حکومت کا منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ
    • وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں
    • متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
    • افغانستان میں دہلی کی مداخلت اور پاکستان.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے دنیا کو محفوظ بنانے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، فیلڈمارشل عاصم منیر
    اہم خبریں

    پاکستان نے دنیا کو محفوظ بنانے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، فیلڈمارشل عاصم منیر

    جون 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیلڈمارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن پر رہاہے، پاکستان نے محفوظ دنیا کے حصول میں بے پناہ جانی اور معاشی قربانیاں دی ہیں۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سرکاری دورہ امریکا کے دوران اہم ملاقاتیں جاری ہیں، فیلڈ مارشل نے واشنگٹن میں ممتاز اسکالرز اور سینئرتجزیہ کاروں سے ملاقات کی،عالمی میڈیا کے نمائندوں سے بھی ملے۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر نے امریکی تھنک ٹینکس اور اسٹریٹجک امور کے اداروں کے نمائندوں سے بھی گفتگو کی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو بیان کیا۔ خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم پر روشنی ڈالی۔ شرکا نے فیلڈمارشل کے واضح، شفاف اور حقیقت پسندانہ تجزیے کو سراہا۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان میں آئی ٹی، زراعت، کان کنی، معدنیات میں وسیع، کم استعمال شدہ ذخائر ہیں، عالمی شراکت داروں کوان شعبوں میں مشترکہ خوشحالی کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی۔

    آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور اسٹریٹجک امور  کے اداروں کے نمائندوں سے ملاقات میں معرکہ حق، بنیان مرصوص کے حقائق وتجزیات سے ماہرین کو آگاہ کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دہشتگردی پر پاکستان کے نقطہ نظر کی وضاحت کی اور دہشتگردی کو ہائبرڈ وار فیئر کے طور پر استعمال کرنیوالے عناصر کی نشاندہی کی۔

    فیلڈمارشل عاصم منیر نے علاقائی وعالمی تنازعات پر پاکستان کے متوازن، اصولی مؤقف پر مبنی پالیسی کی وضاحت کی، کہا پاکستان نے محفوظ دنیا کے حصول میں بے پناہ جانی اور معاشی قربانیاں دی ہیں، پاکستان علاقائی کشیدگی کم کرنے میں ذمہ دارانہ اور فعال کردار ادا کرتا ہے، مذاکرات، سفارتکاری اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری ہی امن کا راستہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران سے 3 ہزار پاکستانیوں بحفاظت نکال لئے گئے،ترجمان دفتر خارجہ
    Next Article ایران نے اسرائیلی حملے رکنے تک مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد

    مارچ 17, 2026

    نائب وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 17, 2026

    حکومت کا منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    مارچ 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد

    مارچ 17, 2026

    نائب وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 17, 2026

    حکومت کا منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    مارچ 17, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 17, 2026

    خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

    مارچ 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.