Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
    • پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
    • آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا
    • ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
    • اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • گنڈا سنگھ بارڈر قصور، معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب
    • اعتماد سازی اقدام کے تحت ایرانی جہاز کے عملے کے 22 ارکان کو پاکستان منتقل کردیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 5خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 5خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025Updated:جولائی 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Muzaffarabad: Tourists' car fell into Neelam river, 6 people including women died
    گاڑی میں سوار تمام افراد سیاح تھے جو علاقے کی سیر کے لیے آئے تھے، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں چلہانہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، بدقسمت گاڑی بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جاگری ،ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 5خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں، ریسکیو آپریشن میں 5 خواتین اور ایک مرد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں ۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار تمام افراد سیاح تھے جو علاقے کی سیر کے لیے آئے تھے، گاڑی کے دریائے نیلم میں گرنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

    زخمی کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، ضلعی انتظامیہ،ریسکیو ٹیم اور پولیس اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدو طبقات، دو کہانیاں: عام پاکستانی بمقابلہ اشرافیہ
    Next Article پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

    مئی 4, 2026

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026

    آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

    مئی 4, 2026

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026

    آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    مئی 4, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 4, 2026

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.