Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بونیر:تحصیل مندنڑ میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    اہم خبریں جولائی 10, 2025

    بونیر:تحصیل مندنڑ میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Buner: A motor car fell into a deep gorge in Tehsil Mandanar, killing 5 members of the same family and injuring 8.
    جاں بحق افراد میں 4 خواتین اور 12 سال کا ایک بچہ شامل ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email
    بونیر کی تحصیل مندنڑ میں موٹر کار گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے ۔
    تفصیلات کے مطابق حادثہ مندنڑ تحصیل کے علاقے زورو ڈھیرہ میں پیش آیا ،جاں بحق افراد میں 4 خواتین اور 12 سال کا ایک بچہ بھی شامل ہیں ۔
    حادثے میں زخمی ہونے والوں کو بونیر میں ڈگر ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔
    بونیر حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان: کار کو ٹرک کی ٹکر سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
    Next Article خودمختار ساوی کے زیرِ اہتمام انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مکالمے، ترقی اور جامع قیادت پر تاریخی سیمینار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.