Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
    • ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    • ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    • لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
    • بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں جولائی 19, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Senate elections in Khyber Pakhtunkhwa, opposition parties decided not to withdraw their candidates
    اہم بیٹھک کے دوران خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ چکی ہے، صوبےکی اپوزیشن جماعتوں نے 21 جولائی کو شیڈول انتخابات میں اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں  پیر 21 جولائی کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں کسی بھی امیدوار کو دستبردار نہ کرنے فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    اپوزیشن کے اجلاس میں صوبائی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 5 اور 6 کے فارمولا پر ہی عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما سینیٹر مولاناعطا الرحمٰن اور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی ۔

    اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور حکمت عملی طے کی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور عالمی سیاسی تھیٹر
    Next Article شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.