پشاور( شوبزڈیسک) نامور لکھاری شاعر مصنف کالم نگار اور میزبان ناصر علی سید نے اپنی مصروفیات کی بنا پہ پاکستان پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی کی چیئرمین شپ سے استعفی دیدیا ہے جس کے بعد ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کونسل کے ایک ھنگامی اجلاس میں غوروفکر کے بعد سیئنروائس چیرمین سجاد اورکزئ کو چیرمین شپ کیلئے موزوں قرار دیا گیا۔۔
ڈاکٹر مسعودالرحمان۔ ڈاکٹر عابد۔ اشفاق طورو۔ اظہار بوبی۔۔جاوید خلجی۔۔ارشد حسین۔۔نوشابہ۔۔بشری فرخ۔اور حسن علی شاہ نے سجاد اورکزئ کی نامزدگی کا خیرمقدم کیا ھے۔۔