Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے
    • ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے الزام میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
    • امریکی حملے کے بعد ایرانی فوج کا امریکی اڈے کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
    • غیور بلوچوں نے بھارتی پراکسی تنظیموں میں شامل گمراہ رشتہ داروں سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کی ، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز
    • 200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، اویس لغاری
    • پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پارلیمانی پارٹی اجلاس سے 30 ناراض اراکین کا بائیکاٹ
    • حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمینِ حج کی وطن واپسی کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں
    اہم خبریں

    یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں

    اگست 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Independence Day preparations are in full swing, celebrations are in full swing across the country
    شہروں، قصبوں اور دیہات میں جگہ جگہ قومی پرچم، بیجز، جھنڈیاں اور دیگر قومی اشیاء کے سٹال لگ چکے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 14 اگست یومِ آزادی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں، گلیاں بازار قومی پرچموں ، جھنڈیوں سے سج گئے ہیں ۔

    یوم آزادی کے سلسلہ میں شہروں، قصبوں اور دیہات میں جگہ جگہ قومی پرچم، بیجز، جھنڈیاں اور دیگر قومی اشیاء کے سٹال لگ چکے ہیں جہاں شہری بڑی تعداد میں خریداری میں مصروف ہیں ۔

    سرکاری و نجی عمارتوں کو سبز و سفید روشنیوں سے سجایا جا رہا ہے جبکہ گلی کوچوں میں رنگ برنگی جھنڈیاں اور قومی پرچم لہرا رہے ہیں، شہریوں نے گھروں، دکانوں اور دفاتر کو برقی قمقموں، خوبصورت لائٹس، اور جھنڈیوں سے سجا کر جشن آزادی کی تیاریوں کو نیا رنگ دے دیا ہے ۔

    یوم آزادی کے سلسلہ میں شعراء اور ادبا بھی متحرک ہو چکے ہیں، مشاعروں کے انتظامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جامعات میں طلبہ بھی سرگرم ہو چکے ہیں، خاکے ، ڈرامے، کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ۔

    شہریوں کا کہنا ہے کہ یومِ آزادی محض ایک دن نہیں بلکہ یہ قومی وحدت، قربانیوں کی یاد اور ملک سے محبت کا اظہار ہے، جسے ہر سال پورے جوش و خروش سے منانا ہمارا فخر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور ترکیہ کی غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت
    Next Article اسلام آباد ائیرپورٹ کے 8 دن تک بند رہنےکی خبریں درست نہیں، ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

    جون 1, 2026

    ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے الزام میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی

    جون 1, 2026

    امریکی حملے کے بعد ایرانی فوج کا امریکی اڈے کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

    جون 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

    جون 1, 2026

    ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے الزام میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی

    جون 1, 2026

    امریکی حملے کے بعد ایرانی فوج کا امریکی اڈے کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

    جون 1, 2026

    غیور بلوچوں نے بھارتی پراکسی تنظیموں میں شامل گمراہ رشتہ داروں سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

    جون 1, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کی ، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز

    مئی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.