Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    • ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    • اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
    • پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » واه کينٹ: ریلوے ٹریک پر کھیلتے ہوئے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے، 2 جاں بحق ، ایک شدید زخمی
    اہم خبریں

    واه کينٹ: ریلوے ٹریک پر کھیلتے ہوئے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے، 2 جاں بحق ، ایک شدید زخمی

    اگست 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Wah Cantt: 3 children hit by train while playing on railway track, 2 killed, one seriously injured
    افسوس ناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب 3 بچے آپس میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    واه کينٹ میں ریلوے ٹریک پر کھیلنے والے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے، 2 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ  ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی اور ایک بچہ شامل ہے ، جبکہ ایک بچی زخمی ہوئی ہے ۔

    واہ کینٹ کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر افسوس ناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب 3 بچے آپس میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگئے ۔

    پولیس کے  مطابق پشاور سے راولپنڈی جانے والی عوام ایکسپریس کی زد میں  آ گئے ،جاں بحق بچوں کی شناخت لبابہ عادل دختر محمد زمان، عمر 4 سال اور محمد ریحان ولد رحیم زمان کے ناموں سے ہوئی ۔

    پولیس نے بتایا کہ زخمی ہونے بچی کی شناخت خدیجہ دختر محمد زمان، عمر 5 سال کے نام سے ہوئی اور وہ  27 ایریا واہ کینٹ کی رہائشی ہے ۔

    زخمی بچی کو جنرل ہسپتال واہ کینٹ اور جاں بحق بچوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف نے 14 اگست کے احتجاج کا امکان مسترد کردیا
    Next Article خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ آپریشن کے متاثرین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026

    ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.