Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری
    • کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    • مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ آپریشن کے متاثرین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا
    خاص خبریں اگست 12, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ آپریشن کے متاثرین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa government announces special package for victims of Bajaur operation
    متاثرہ خاندان کو رقم اے ڈی سی ریلیف کے ذریعے دی جائے گی، صوبائی کابینہ کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ آپریشن متاثرین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا، نقل مکانی کرنے والوں کی فی خاندان 50 ہزار اور کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد مزید 25 ہزار روپے فی خاندان دیئے جائیں گے ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے آپریشن سے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے فی خاندان کو 50، 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا جبکہ جبکہ ٹارگٹڈ کارروائی مکمل ہونے کے بعد متاثرہ ہر خاندان کو  مزید 25، 25 ہزار  روپے دیے جائیں گے ۔

    خیبر پختونخوا کی کابینہ نے باجوڑ متاثرین کیلئے امدادی پیکج کی منظوری دے دی، اے ڈی سی ریلیف کے ذریعے ہر نقل مکانی متاثرہ خاندان کو 50، 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے ۔

    صوبائی حکومت کے مطابق ڈی سی باجوڑ کو نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو رجسٹرڈ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواه کينٹ: ریلوے ٹریک پر کھیلتے ہوئے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے، 2 جاں بحق ، ایک شدید زخمی
    Next Article باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکہ،2 اہلکار شہید ،18 زخمی، ذرائع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت

    اکتوبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت

    اکتوبر 24, 2026

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.