Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکہ،2 اہلکار شہید ،18 زخمی، ذرائع
    اہم خبریں اگست 12, 2025

    باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکہ،2 اہلکار شہید ،18 زخمی، ذرائع

    Facebook Twitter Email
    Bomb blast on security forces convoy in Bajaur, 2 personnel martyred, 18 injured, sources
    ماموند میں دوسرے روز بھی کرفیو کا نفاذ جاری رہا، اب تک 20 ہزار کے قریب لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں،مقامی انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھاکہ ہوا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 18 زخمی ہوئے ہیں، دھماکے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید کارروائی شروع کردی ۔

    باجوڑ: تحصیل ماموند کے 27 چھوٹے بڑے علاقوں میں ’’ آپریشن سر بکف‘‘ دوسرے روز بھی جاری رہا، جہاں کئی دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو گن شپ ہیلی کاپٹرز سے نشانہ بنایا گیا ،ذرائع کے مطابق شیلنگ سے دہشتگردوں کے 4 ٹھکانے تباہ کئے گئے ہیں ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ صدیق پھاٹک کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو بم سے نشانہ بنایا گیا ہے ، بم حملے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید جبکہ 18 زخمی ہوئے ہیں ۔

    ذرائع کے مطابق بم دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں 3 اہلکاروں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن بھی شروع کردیا ۔

    دوسری جانب تحصیل ماموند بھر میں دوسرے روز بھی کرفیو کا نفاذ جاری رہا، مقامی انتظامیہ کے مطابق  آپریشن سربکف کے دوران اب تک 20 ہزار کے قریب لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں ۔

    نقل مکانی کرنے والوں کیلئے سرکاری سکولو او دیگر جگہوں میں عارضی کیمپ قائم کئے گئے ہیں جہاں ان کو سہولیات بھی دی جار ہی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ آپریشن کے متاثرین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا
    Next Article 10 مئی کے بعد ایک نیا پاکستان معرض وجود میں آیا،وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.