Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چراغِ امن
    • وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کيلئے نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیاں منظور
    • پی ایس ایل ایلیمینٹر 1، حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
    • عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات، پختون برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال
    • پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت اور علاقائی روابط بڑھانے پر اتفاق
    • شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ
    • ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا
    • آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
    اہم خبریں

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prisoners' sentences reduced by 60 days in Balochistan on Independence Day
    جرائم، دہشت گردی، قتل، زیادتی، اغوا، ڈکیتی یا سنگین جرائم کے قیدی بھی اس رعایت کے حقدار نہیں ہوں گے، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    یوم آزادی پر حکومت بلوچستان کا انسانی ہمدردی پر مبنی اہم اقدام، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دیدی، اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ۔

    کوئٹہ: نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی رعایت تمام سزا یافتہ قیدیوں پر لاگو ہوگی تاہم اس کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا ۔

    اعلامیہ کے مطابق ملکی سلامتی کے خلاف جرائم، دہشت گردی، قتل، زیادتی، اغوا، ڈکیتی یا سنگین جرائم کے قیدی بھی اس رعایت کے حقدار نہیں ہوں گے ۔

    محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق رواں سال پہلے ہی خصوصی معافی پانے والے قیدی بھی اس رعایت سے مستفید نہیں ہو سکیں گے ۔

    ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ فیصلہ کا مقصد جشن آزادی کی خوشیوں میں قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کو شامل کرنا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت قیدیوں کی اصلاح اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے سہولتیں فراہم کرنے پر یقین رکھتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
    Next Article خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 210 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کيلئے نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیاں منظور

    اپریل 29, 2026

    پی ایس ایل ایلیمینٹر 1، حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 29, 2026

    عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات، پختون برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

    اپریل 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چراغِ امن

    اپریل 29, 2026

    وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کيلئے نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیاں منظور

    اپریل 29, 2026

    پی ایس ایل ایلیمینٹر 1، حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 29, 2026

    عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات، پختون برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

    اپریل 29, 2026

    پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت اور علاقائی روابط بڑھانے پر اتفاق

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.