Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو
    • پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
    • پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ
    • امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا
    • اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
    • پاکستان نے ابراہم معاہدے سے متعلق امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا، ایران اور اسرائیل معاملہ الگ قرار
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، امریکا کے ایران پر فضائی حملے، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
    • چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف کی این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا،گلگت اور کشمیر کی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت
    اہم خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا،گلگت اور کشمیر کی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت

    اگست 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif directs NDMA to maintain constant communication with the governments of Khyber Pakhtunkhwa, Gilgit and Kashmir
    وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی سیل قائم کیا کردیا گیا ہے اور این ڈی ایم اے سے 24 گھنٹے رابطہ برقرار ہے، وزیر اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور  آزاد کشمیر میں بھرپور امدادی کارروائیوں کی ہدایت کرتے ہوئے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو ہدایات جاری کردیں، وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ کے مطابق وزیراعظم صوبوں میں جاری امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کررہے ہیں ۔

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت کردی ہے ۔

    وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی سیل قائم کیا کردیا گیا ہے اور این ڈی ایم اے سے 24 گھنٹے رابطہ برقرار ہے ۔

    عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تین بار این ڈی ایم اے کا دورہ کر کے ریلیف و ریسکیو اقدامات کا جائزہ لے چکے ہیں، حکومت کا فوکس ریلیف اور ریسکیو اقدامات پر ہے اور خیبر پختونخوا میں تمام ادارے ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں انسانی جانوں کو محفوظ بنانے کے لئے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں، این ڈی ایم اے کا پیشگی آگاہی نظام صوبوں کو باقاعدہ معلومات فراہم کر رہا ہے اور این ڈی ایم اے کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر 24 گھنٹے فعال ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری
    Next Article پاکستان کی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی بیانات کی سخت مذمت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ

    مئی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ

    مئی 26, 2026

    امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا

    مئی 26, 2026

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.