Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
    • اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    • خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے نئی تفصیلات جاری کردیں
    • خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، 9 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
    • بھارت سے تعلقات میں کلیئر ہیں، برابری پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی
    • غزہ کیلئے پاکستان کی 100 ٹن امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
    • بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
    • خیبرپختونخوا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کتنا نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
    اہم خبریں

    گلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister invites 3 heroes who saved hundreds of lives in Gilgit-Baltistan to Islamabad for a meeting
    اگر چرواہے سیلاب کی پیشگی اطلاع نہ دیتے تو تالی داس حادثہ اس سال کا سب سے تباہ کن واقعہ ہوتا، ترجمان صوبائی حکومت
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے 300 افراد کی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کرلیا، ضلع غذر کے گاؤں تالی داس میں 300 افراد کو بچانے والے چرواہے وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیرِ اعظم شہباز شریف خصوصی انعام سے نوازیں گے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وصیت خان، انصار اور محمد خان قوم کے ہیرو ہیں، انہوں نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کی، مجھ سمیت پوری قوم کو گلگت بلتستان کے ان ہیروز پر فخر ہے ۔

    ترجمان فیض اللہ فراق گلگت بلتستان حکومت کے مطابق واقعے کی رات شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے 50 مہمان بھی تالی داس گاؤں میں موجود تھے، تاہم گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع ملنے سے جانی نقصان نہیں ہوا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ اگر چرواہے سیلاب کی پیشگی اطلاع نہ دیتے تو تالی داس حادثہ اس سال کا سب سے تباہ کن واقعہ ہوتا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    اگست 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے نئی تفصیلات جاری کردیں

    اگست 24, 2025

    خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، 9 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

    اگست 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025

    اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    اگست 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے نئی تفصیلات جاری کردیں

    اگست 24, 2025

    خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، 9 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

    اگست 24, 2025

    بھارت سے تعلقات میں کلیئر ہیں، برابری پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.