Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، نئے ڈیمز فوری بنانا ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    • پنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، دریائے راوی میں خطرناک حد تک اضافہ، 15 جاں بحق، متعدد لاپتہ
    • سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں میں بھی کئی لاکھ روپے اضافے کی منظوری
    • صدر مملکت کا سیلاب میں مالی و جانی نقصانات پر اظہار افسوس، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج
    • زرینہ مری،ایک من گھڑت کہانی کے ذریعے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ
    • کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، نئے ڈیمز فوری بنانا ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، نئے ڈیمز فوری بنانا ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    اگست 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Climate change is a big challenge, new dams must be built immediately, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    این ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور دیگر ادارے امدادی کارروائیوں میں کردار ادا کر رہے ہیں، جس پر ان کا مشکور ہوں، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور فضائی جائزہ بھی لیا، اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو سیلابی صورتحال پر تفیلی بریفنگ بھی دی ، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، ہمیں وقت ضائع کئے بغیر نئے ڈیمز بنانا ہوں گے ۔

    سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے فضائی دورے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت نارووال میں اجلاس ہوا ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب کو طغیانی کا سامنا ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ سیلابی پانی پنجاب کے دریاؤں سے گزر رہا ہے، این ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور دیگر ادارے امدادی کارروائیوں میں کردار ادا کر رہے ہیں، جس پر ان کا مشکور ہوں، سیلاب سے جانی نقصان پر افسوس ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ وفاقی وزراء، نارووال کی سیاسی قیادت، سول انتظامیہ اور افواج پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے، مؤثر پیشگی اطلاعات کے نظام کی وجہ سے نقصان کم سے کم ہوا، پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ۔

    وزیراعظم کا کا کہنا تھا کہ آئندہ آنے والے سالوں میں ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا ہے، ریسکیو اور قدرتی آفات سے نمٹنے والے اداروں کو مزید متحرک ہونا ہوگا ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں وقت ضائع کئے بغیر تیاری کرنی چاہیے، ہمارے پاس کئی نئے چھوٹے ڈیمز تعمیر کرنے کی صلاحیت موجود ہے، ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں اضافہ کرنا ہوگا، پانی ذخیرہ کرنے کیلئے اپنے وسائل بروئے کار لانا ہوں گے، وفاق اور صوبے سرجوڑ کر بیٹھیں گے تو حل ڈھونڈ لیں گے ۔

    وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ 2022 میں اس طرح کی آفت آئی تھی اور تباہی ہوئی تھی، 2022 کی تباہی کا مرکزی نشانہ سندھ اور بلوچستان تھا جب لاکھوں ایکڑ پر کاشت تیار فصلیں تباہ ہوگئی تھیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، دریائے راوی میں خطرناک حد تک اضافہ، 15 جاں بحق، متعدد لاپتہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، دریائے راوی میں خطرناک حد تک اضافہ، 15 جاں بحق، متعدد لاپتہ

    اگست 28, 2025

    سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں میں بھی کئی لاکھ روپے اضافے کی منظوری

    اگست 27, 2025

    صدر مملکت کا سیلاب میں مالی و جانی نقصانات پر اظہار افسوس، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین

    اگست 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، نئے ڈیمز فوری بنانا ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    اگست 28, 2025

    پنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، دریائے راوی میں خطرناک حد تک اضافہ، 15 جاں بحق، متعدد لاپتہ

    اگست 28, 2025

    سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں میں بھی کئی لاکھ روپے اضافے کی منظوری

    اگست 27, 2025

    صدر مملکت کا سیلاب میں مالی و جانی نقصانات پر اظہار افسوس، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین

    اگست 27, 2025

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.