Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان نے ننگرہار اور خوست میں ڈرون حملوں پر پاکستانی سفیر کو طلب کر لیا
    افغانستان اگست 28, 2025

    افغانستان نے ننگرہار اور خوست میں ڈرون حملوں پر پاکستانی سفیر کو طلب کر لیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کابل: افغانستان نے ننگرہار اور خوست صوبوں میں پاکستانی ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عبیدالرحمان نظامانی کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کے مطابق، ان حملوں میں تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت نے پاکستانی سفیر کو احتجاجی مراسلہ پیش کیا اور ان حملوں کو افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی فوج کی جانب سے ڈیورنڈ لائن کے قریب شہری علاقوں پر بمباری ایک "اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ عمل” ہے جو خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہے۔
    طالبان ذرائع کے مطابق، ننگرہار میں ایک رہائشی گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس سے تین بچوں اور ایک خاتون سمیت سات افراد زخمی ہوئے۔ گھر کے تین کمرے تباہ ہوئے، اور متاثرہ خاندان کا کسی مسلح گروہ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ننگرہار کے نائب گورنر مولوی عزیز اللہ مصطفیٰ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کے علاج کے لیے ہدایات جاری کیں۔ خوست میں بھی ایک شہری کے گھر پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
    افغان وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ "افغانستان کی سرزمین کا تحفظ اسلامی امارت کے لیے سرخ لکیر ہے، اور اس قسم کے اقدامات کے سنگین نتائج ہوں گے۔
    پاکستان نے ان حملوں پر سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا، لیکن سکیورٹی ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حافظ گل بہادر گروپ کے ٹھکانوں پر کیے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان خونریز تصادم
    Next Article خیبر پختونخوا کا سونا، کس کا خزانہ؟. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.