Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی صدر کا وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش
    اہم خبریں

    ایرانی صدر کا وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

    اگست 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Iranian President telephones Prime Minister Shehbaz Sharif, offers help to Pakistan in flood situation
    وزیراعظم نے ایرانی صدر کو ایران کے سپریم لیڈر کےلیے نیک خواہشات کا پیغام دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور پاکستان میں سیلاب سے جانی مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم کے ساتھ گفتگو میں سیلاب متاثرہ خاندانوں سےاظہارِیکجہتی بھی کیا اور کہاکہ مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہیں ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہمدردی کے پیغام پرشکریہ ادا کیا ۔

    وزیراعظم نے  ایرانی صدر کےٹیلی فون پرسوشل میڈیا پربیان میں کہا کہ ایران کی حمایت اور یکجہتی پر شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی صدر سے تیانجن چین میں ایس سی او سمٹ کےدوران ملاقات کا منتظر ہوں ۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے اس موقع پر  ایرانی صدر کو ایران کے سپریم لیڈر کےلیے نیک خواہشات کا پیغام دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دیدی
    Next Article فيلډ مارشل عاصم منير کا کرتارپور کو ترجیحی بنیادوں پر اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.