Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے،مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    • جارحیت ناقابلِ جواز اور افسوسناک ہے، جو اسرائیل کی سرکش سوچ کو بے نقاب کرتی ہے، اسحاق ڈار
    • وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کردیا
    • گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
    • آئی ایم ایف نے سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کو سمجھ لیا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • ایشیا کپ، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    • لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے،مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے،مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    ستمبر 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    There is not bad governance in Khyber Pakhtunkhwa but misgovernance, Maulana Fazlur Rehman slams the provincial government
    اس حکومت کی سرپرستی کرنے والے صوبے کو تباہ کرنے میں برابر کے شریک ہیں، امیر جے یو آئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    مرکزی امیر جمعیت علمائے اسلام  مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو آڑے ہپاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے ۔

    پشاور میں مجلس عمومی خیبرپختونخوا کے اجلاس سےخطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں امن وسکون نام کی کوئی چیز نہیں، زندگی کوخطرات لاحق ہیں ۔

    مرکزی امیر جمیعت علمائے اسلام کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں حکومت نام کو نہیں، کرپشن کا بازار نہیں بلکہ مارکیٹ گرم ہے ۔

    ان کا کہنا تھاکہ صوبے میں حکومت نام کو نہیں، بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے، کرپشن کا بازار نہیں بلکہ مارکیٹ گرم ہے، اس حکومت کی سرپرستی کرنے والے صوبے کو تباہ کرنے میں برابر کے شریک ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی مفادات کو فروغ اور پاکستان کےمعاشی راستے کو روکا جا رہا ہے، پی ٹی آئی حکومت سے گلہ تھا لیکن موجودہ حکومت بھی پالیسی میں تبدیلی نہیں لاسکی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجارحیت ناقابلِ جواز اور افسوسناک ہے، جو اسرائیل کی سرکش سوچ کو بے نقاب کرتی ہے، اسحاق ڈار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کردیا

    ستمبر 14, 2025

    آئی ایم ایف نے سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کو سمجھ لیا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    ستمبر 14, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے،مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    ستمبر 14, 2025

    جارحیت ناقابلِ جواز اور افسوسناک ہے، جو اسرائیل کی سرکش سوچ کو بے نقاب کرتی ہے، اسحاق ڈار

    ستمبر 14, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کردیا

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ستمبر 14, 2025

    آئی ایم ایف نے سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کو سمجھ لیا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.