Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    بین الاقوامی جنوری 21, 2026

    ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

    Facebook Twitter Email
    Leaving Bagram air base was a strategic blunder, says Trump
    یہ انتہائی شرمناک بات ہے کہ طالبان امریکی ہتھیار اور فوجی گاڑیاں پریڈز میں نمائش کے لیے پیش کر رہے ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کو امریکی تاریخ کا کمزور ترین لمحہ قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر سابق صدر بائیڈن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں 13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اس ناکام انخلا کا واضح ثبوت ہے۔

     وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی حکومت بھی افغانستان سے نکلنے کا منصوبہ رکھتی تھی، تاہم وہ یہ عمل طاقت، وقار اور بہتر حکمتِ عملی کے ساتھ انجام دینا چاہتے تھے ۔

    صدر ٹرمپ مطابق ان کے پہلے دورِ حکومت میں امریکہ کی عسکری طاقت کا واضح تصور موجود تھا اور دشمن عناصر امریکی افواج کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز کرتے تھے ۔

    ٹرمپ نے بگرام ایئر بیس کو چھوڑنے کے فیصلے کو سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک انتہائی اہم اسٹریٹجک فوجی اڈہ تھا جس کے اطراف وسیع علاقہ موجود تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کو کبھی بھی بگرام ایئر بیس ترک نہیں کرنا چاہیے تھا ۔

    صدر ٹرمپ نے افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی فوجی سازوسامان پر بھی سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ انتہائی شرمناک بات ہے کہ آج طالبان امریکی ہتھیار اور فوجی گاڑیاں عوامی پریڈز میں نمائش کے لیے پیش کر رہے ہیں ۔

    اگست 2021 میں ہونے والا امریکی انخلا افغانستان میں تقریباً دو دہائیوں پر محیط امریکہ کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کا سبب بنا۔ تاہم یہ انخلا افغان حکومت کے تیزی سے خاتمے کے بعد شدید افراتفری کا شکار ہو گیا، جب طالبان فورسز نے برق رفتاری سے کابل پر قبضہ کر لیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
    Next Article مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.