Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • غیر تکنیکی تعیناتیاں اور SOPs کی خلاف ورزی، ریسکیو مشن المیے میں بدل گیا
    • پشاور ہائیکورٹ: خواجہ سرا کی درخواست پر آئی جی سے رپورٹ طلب
    • غیرقانونی افغان شہری اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہیں،ترجمان پاک فوج
    • چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ: خواجہ سرا کی درخواست پر آئی جی سے رپورٹ طلب
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ: خواجہ سرا کی درخواست پر آئی جی سے رپورٹ طلب

    ستمبر 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court: Report sought from IG on transgender's request
    خواجہ سراؤں کا قتل ہو رہا ہے ، پولیس تحفظ دینے میں ناکام ہوئی ہے، درخواست گزار
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نے خواجہ سرا کی جانب سے پولیس کے خلاف دائر درخواست پر آئی جی خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب کر لی، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس خواجہ سراوں کو بے جا تنگ کرتی ہے ، پولیس خواجہ سرا کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو چکی ہے ۔

    پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس فہیم ولی نے خواجہ سرا کی جانب سے پولیس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی ۔

    درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ صوبے بھر کے خواجہ سراوں کے ساتھ پولیس کا رویہ ٹھیک نہیں، خواجہ سرا بھی اس ملک کے شہری ہیں، ان کے بھی بنیادی حقوق ہیں، پولیس خواجہ سراؤں کو بے جا تنگ کر رہی ہے ۔

    وکیل نے عدالت عالیہ کو یہ بھی بتایا کہ پشاور اور صوابی کے خواجہ سراؤں کو ضلع بدر کیا جا رہا ہے، خواجہ سراؤں کا قتل ہو رہا ہے ، پولیس تحفظ دینے میں ناکام ہوئی ہے ۔

    پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید  سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغیرقانونی افغان شہری اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہیں،ترجمان پاک فوج
    Next Article غیر تکنیکی تعیناتیاں اور SOPs کی خلاف ورزی، ریسکیو مشن المیے میں بدل گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    غیر تکنیکی تعیناتیاں اور SOPs کی خلاف ورزی، ریسکیو مشن المیے میں بدل گیا

    ستمبر 19, 2025

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    غیر تکنیکی تعیناتیاں اور SOPs کی خلاف ورزی، ریسکیو مشن المیے میں بدل گیا

    ستمبر 19, 2025

    پشاور ہائیکورٹ: خواجہ سرا کی درخواست پر آئی جی سے رپورٹ طلب

    ستمبر 19, 2025

    غیرقانونی افغان شہری اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2025

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.