Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا
    • پشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا
    • گردشی قرض کے مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارت میں آزادی کی تحریکیں
    • فلک جاوید کی گرفتاری: سلمان اکرم راجہ کے فلیٹ کا راز
    • لداخ میں پُرتشدد مظاہرے، 4 افراد ہلاک، بی جے پی کا دفتر نذرِ آتش
    • اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک سے رقم نکالنے یا منتقل کرنے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا
    • سیلاب کے اثرات پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیے جائیں، وزیراعظم کا مطالبہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا
    اہم خبریں

    پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeats Bangladesh to qualify for Asia Cup final
    پاکستان کے 136 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ اوورز میں 124 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email
    ایشیا کپ کےسپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ اتوار کو بھارت کے ساتھ ہوگا ۔

    دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کی دعوت پر قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کی نقصان پر 135 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد حارث سب سے زیادہ 31 رنز بنائے، محمد نواز 25، شاہین شاہ آفریدی 19، کپتان سلمان آغا 19، فخر زمان 13، صاحبزادہ فرحان 4، حسین طلعت 3 اور صائم ایوب بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے، فہیم اشرف 14 اور حارث رؤف 3 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے تسکین احمد نے 3، رشاد حسین اور مہدی حسن نے 2، 2 اور مستفیض الرحمان نے 1 وکٹ حاصل کی ۔

    بنگلادیش کی ٹیم 136 رنز کاتعاقب کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنا سکی او 11 رنز سے میچ ہار کر ایونٹ کے فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی ۔

    بنگلادیش کی جانب سے شمیم حسین 30 رنز بنا کر نمایاں رہے، سیف حسن 18، نورالحسن 16، مہدی حسن 11، تنظیم حسن ثاقب 10، کپتان ذاکر علی 5، توحید ہرودئے 5، تسکین احمد 4 اور پرویز حسین ایمان 0 پر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 3، 3 جبکہ صائم ایوب نے 2 اور محمد نواز نے 1 وکٹ حاصل کی ۔

    شاندار آل راونڈ کارکردگی پر شاہین شاہ آفریدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے،28 ستمبر بروز اتوار کو فائنل میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا

    ستمبر 25, 2025

    گردشی قرض کے مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 25, 2025

    لداخ میں پُرتشدد مظاہرے، 4 افراد ہلاک، بی جے پی کا دفتر نذرِ آتش

    ستمبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 25, 2025

    پشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا

    ستمبر 25, 2025

    گردشی قرض کے مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 25, 2025

    بھارت میں آزادی کی تحریکیں

    ستمبر 25, 2025

    فلک جاوید کی گرفتاری: سلمان اکرم راجہ کے فلیٹ کا راز

    ستمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.