Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کو جدید اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے
    • بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان
    • پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے
    • مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ
    • افغانستان کی سر زمین سے دہشتگردی: پاکستان ہر ضروری اقدام کا حق رکھتا ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری
    • سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار
    • افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی
    • گوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا
    خیبرپختونخوا ستمبر 25, 2025

    پشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا

    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court declares amendments to Local Government Act 2013 null and void
    لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کرکے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کم کیے گئے، عدالت کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا  لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں کی گئیں 2022 کی ترامیم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے  کالعدم قرار دیدیا ۔

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ہونے والی ترامیم کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا ۔

    پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فرح جمشید نے 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ۔

    فیصلے کے مطابق درخواست گزار نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کرکے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کم کیے گئے، ترامیم سے اراضی کا کنٹرول اور ماسٹر پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ وغیرہ سے متعلق اختیارات بھی لوکل کونسلرز سے لے لیے گئے تھے ۔

    فیصلے میں لکھا ہے کہ 2022 میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات ہوئے، نمائندوں نے حلف اٹھایا تو اس کے بعد حکومت نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کی، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ منتخب نمائندوں کے ذریعے گورنمنٹ کو مضبوط کریں، اختیارات علامتی نہیں ہونے چاہیے ۔

    پشاور ہائیکورٹ نے فیصلے میں سیکشن 23A اور 25A میں 2022 میں کی گئی ترامیم کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگردشی قرض کے مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    اکتوبر 26, 2026

    سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار

    اکتوبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل: دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    اکتوبر 26, 2026

    افغانستان کی سر زمین سے دہشتگردی: پاکستان ہر ضروری اقدام کا حق رکھتا ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.