پشاور( خیبر نیوز ) خیبر نیوز جہاں کراس ٹاک ۔۔ مرکہ۔۔ دہ دے وخت خبرے۔اور بارڈر فائل جیسے بامقصد اور توجہ طلب ٹاک شو پیش کررھا ھے ویاں بل اڈخ طنزیہ اور تفریحی تنقیدی شو بھی ناظرین تک پہنچارھا ھے جس کے میزبان خالد خان ہیں یہ شو نہ صرف سیاسی بلکہ عوامی حلقوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ھے بل اڑخ میں تفریحی انداز میں حکومتی اور نجی اداروں میں پائے جانیوالی بے قاعدگیوں کو سامنے لایا جاتا ھے
پیر, ستمبر 29, 2025
بریکنگ نیوز
- خیبر نیوز کا طنزیہ اور تفریحی ( بل اڑخ) سیاسی اور عوامی حلقوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- سیاست کی بازی نہیں، سلامتی کی لڑائی ہے
- امریکی صدر نے اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
- سینئر فنکار مراد اعوان بھئ دارفانی سے کوچ کرگئ
- بھارتی ٹیم جیت کے باوجود ایشیا کپ کی ٹرافی سے محروم
- داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک
- باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی
- ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان