Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ
    • صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر
    • تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
    • پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس
    • پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    • کراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری
    • دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کی مخالفت کیوں ؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا مقدمہ واپس لینے کی منظوری دے دی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا مقدمہ واپس لینے کی منظوری دے دی

    اکتوبر 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa government approves withdrawal of case of vandalism and firing in Mardan on May 9
    کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، حکومتی مشینری کا وقت ضائع ہو رہا ہے، حکومتی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کی کابینہ نے 9 مئی 2023 کو ضلع مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا مقدمہ واپس لینے کی منظوری دے دی، ذرائع کے مطابق کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، حکومتی مشینری کا وقت ضائع ہو رہا ہے ۔

    خیبرپختونخوا کابینہ نے مردان میں 9 مئی کو ہونے والے توڑ پھوڑ کا مقدمہ واپس لینے کی منظوری دیدی، 9 مئی سے متعلق خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کے دور مقدمات درج کیے گئے تھے، نو مئی کے مجموعی طور پر 29 مقدمات عدالت سے ختم ہوگئے ہیں، 9 مئی کا مذکورہ کیس بھی نگران دور میں درج کیا گیا تھا ۔

    حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، حکومتی مشینری کا وقت ضائع ہو رہا ہے ۔

    یاد رہے کہ 9 مئی 2023 کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجارحیت کی تو ہولناک جواب دیا جائیگا،پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا
    Next Article گلوبل صمود فلوٹیلا کے 137 سماجی کارکن ترکی پہنچ گئے، مشتاق احمد سمیت دیگر پاکستانی بدستور قید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026

    پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ

    جنوری 20, 2026

    صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026

    پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.