Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا
    • افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب ، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ
    • فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغان اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار
    • ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، امام مسجد سمیت 6 اہلکار شہید
    • وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوگیا، پیر کو فیصلہ کرونگا،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرکے تاریخ رقم کردی
    • ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا
    اہم خبریں

    انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

    اکتوبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army makes major advance in Angoor Adda, Pakistan flag hoisted after capturing Afghan posts
    افغان فورسز کی متعدد پوسٹیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جبکہ کئی اہلکار پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email
    پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے پس منظر میں پاک فوج نے افغانستان کی متعدد سرحدی پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے وہاں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی انگور اڈہ سیکٹر میں رات گئے شروع کی گئی جو اب بھی جاری ہے ۔

    ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ مؤثر اور جارحانہ انداز میں کارروائیاں کیں، جن کے نتیجے میں افغان فورسز کی متعدد پوسٹیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جبکہ کئی اہلکار پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔

    پاک فوج نے افغانستان کی 19 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا جہاں سے پاکستان کے خلاف حملے کیے جاتے تھے ۔

    پاک فوج کی پیش قدمی دیکھتے ہی افغان فوجی اپنی پوزیشنیں چھوڑ کر پیچھے ہٹ گئے، جس کے بعد پاکستانی اہلکاروں نے ان پر قومی پرچم بلند کر دیا ۔

    اطلاعات کے مطابق سیکٹر کی بیشتر پوسٹیں اب پاکستانی کنٹرول میں آ چکی ہیں اور پاک فوج کی پیش قدمی جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب ، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب ، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 12, 2025

    فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغان اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 12, 2025

    افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    اکتوبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

    اکتوبر 12, 2025

    افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب ، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 12, 2025

    فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغان اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 12, 2025

    افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    اکتوبر 11, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، امام مسجد سمیت 6 اہلکار شہید

    اکتوبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.