Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی
    • پشاور اجلاس کے فیصلے ،اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ایک کوشش ؟؟
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Resolution to stop Bajaur operation passed by majority in Khyber Pakhtunkhwa Assembly
    گوجری زبان کے اضافے کے بعد اسمبلی میں بات کرنے کے لیے زبانوں کی تعداد 6 ہوگئی، سپیکر صوبائی اسمبلی
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، دوسری جانب گوجری زبان کو بھی پارلیمانی زبان بنا دیا گیا اور اس حوالے سے ترمیم بھی منظور کر لی گئی ، جس کے بعد ایوان میں بات کرنے کیلئے زبانوں کی تعداد 6  ہوگئی ہے ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، قرارداد ایم پی اے حمید الرحمان نے پیش کی، جس میں باجوڑ آپریشن فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔

    قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ سیکیورٹی فورسز اس آپریشن کے دوران عوام کا خیال رکھیں اور مذاکرات کے ذریعے اس کا حل نکالا جائے ۔

    دوسری جانب صوبائی اسمبلی نے رولز اینڈ بزنس ایکٹ 2025 میں ترمیم کی بھی منظوری دے دی، ترمیم کے مطابق انگریزی، اردو، پشتو، ہندکو، سرائیکی اور گوجری زبانیں بھی ایوان میں شامل کی جائیں گی ۔

    ترمیم کی منظوری کے بعد گجری زبان کو بھی پارلیمانی زبان بنا دیا گیا ہے اور اسے ایوان میں بحث کے لیے دیگر زبانوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

    اس منظوری کے بعد ایوان میں بحث کے لیے زبانوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے جن میں انگریزی، اردو، پشتو، سرائیکی، ہندکو اور گوجری زبانیں شامل ہیں، اس منظوری کے بعد اراکین ایوان میں ان زبانوں میں اپنے خیالات کا اظہار کر سکیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی، مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا
    Next Article افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کے مطالبات پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں، ذرائع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی

    فروری 11, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی

    فروری 11, 2026

    پشاور اجلاس کے فیصلے ،اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ایک کوشش ؟؟

    فروری 11, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.