Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    اہم خبریں فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Police Special Security Unit personnel to be taught Chinese language
    کمانڈنٹ ایس ایس یو ڈی آئی جی غلام مبشر میکن اور ریجنل ڈائریکٹر نمل یونیورسٹی پشاور کیمپس بریگیڈیئر (ر) طارق علی نے مفاہمتی یادداشت پر باقاعدہ دستخط کئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کے لیے پروگرام مرتب، اس حوالے سے سپیشل سیکیورٹی یونٹ خیبر پختونخوا پولیس اور نمل یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ۔

    پشاور:  خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے کمانڈنٹ ایس ایس یو ڈی آئی جی غلام مبشر میکن جبکہ نمل یونیورسٹی کی جانب سے ڈائریکٹر پشاور کیمپس بریگیڈیئر (ر) طارق علی نے مفاہمتی یادداشت پرد ستخط کئے ۔

    سینٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں سپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) خیبر پختونخوا پولیس اور نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط ہوئے ۔

    کمانڈنٹ ایس ایس یو ڈی آئی جی غلام مبشر میکن اور ریجنل ڈائریکٹر نمل یونیورسٹی پشاور کیمپس بریگیڈیئر (ر) طارق علی نے مفاہمتی یادداشت پرباقاعدہ دستخط کئے ۔

    معاہدے کا بنیادی مقصد ایس ایس یو پولیس اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کی عملی تربیت فراہم کرنا ہے ۔

    آئی جی پی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا اس حوالے کہنا ہے کہ نمل یونیورسٹی کا شمار ملک کی مایہ ناز یونیورسٹییز میں ہوتا ہے، نمل جیسے بہترین ادارے کے تعاون سے کے پی پولیس کو جدید لِسّانی مہارتیں سکھائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    Next Article پشاور اجلاس کے فیصلے ،اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ایک کوشش ؟؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.