پشاور( شوبزڈیسک ) خیبر ٹیلیویژن پشاور سے ھر اتوار کی صبح مارننگ شو میں ایسے لیجنڈر کو بطور مہمان مدعو کیا جاتا ھے جو اپنے اپنے شعبوں میں ناقابل فراموش خدمات کے حامل ہیں اور دوسروں کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ان میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی سرکاری افسران شوبز سے وابستہ نامور سینئر شخصیات شاعر ادیب گلوکار موسیقار۔ اداکار۔ سماجی شخصیات۔۔ ڈرامہ نگار۔ فلمساز۔ ھدایتکار۔۔ گیت نگار۔۔ اور براڈ کاسٹنگ کی دنیا میں جانے پہچانے بلکہ مانے ھوئے باصلاحیت افراد شامل ہیں جمشید علی خان( صدارتی ایوارڈ یافتہ ) اس مارننگ شو کے میزبان جبکہ فییمید خان اسکے پروڈیوسر ہیں ۔۔۔۔۔
جمعہ, جنوری 2, 2026
بریکنگ نیوز
- پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
- ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
- ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
- ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
- زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
- پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
- 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
- غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا

