Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری
    • کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    • مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معاشرتی ناھمواریوں اور انسانوں کے روپ میں موجود کالی بھیڑوں کیخلاف جہاد ۔خیبر واچ۔۔
    میگزین اکتوبر 30, 2025

    معاشرتی ناھمواریوں اور انسانوں کے روپ میں موجود کالی بھیڑوں کیخلاف جہاد ۔خیبر واچ۔۔

    Facebook Twitter Email
    Jihad against social injustices and black sheep in human form. Khyber Watch.
    خیبرواچ ایک حقیقی عوامی عدالت کا درجہ حاصل کرچکا ھے اور خیبرپختونخوا بھر میں مقبول ھے۔۔۔۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( نیوز ڈیسک ) خیبر نیٹ ورک چینلز اپنے مختلف پروگراموں کے توسط سے جہاں ناظرین تک دلچسپ تفریحی معلوماتی اور توجہ طلب شوز پہنچارھا ھے وہاں خیبر نیوز حالات حاضرہ پہ مبنی نیشنل انٹرنیشنل عالمی سیاسی فوجی اور سماجی حالات واقعات کی مستند رپورٹس اور تجزئے بھی پیش کررھا ھے خیبر نیوز پشاور کا ایک روڈ شو ( خیبرواچ) قابل ذکر ھے جوکہ طویل عرصہ سے اپنی اھمیت اور مقبولیت برقرار رکھے ھوئے ھے جسکی بنیادی وجہ اسکا فارمیٹ ھے محمد اسماعیل اسکے اینکر ہیں درحقیقت یہ روڈ شو ایک جہاد ھے جو ھمارے معاشرے میں موجود عناصر ہیں جو حصول زر کی لالچ میں ملاوٹ۔۔ بلیک مارکیٹنگ۔ مضر صحت اشیائے خوردہ۔۔ سود کا کاروبار۔ تعویز گنڈکالا علم جادو۔۔ ذخیرہ اندوز۔ لینڈ مافیا۔ بھتہ خوروں ۔کارلفٹرز۔ اغوا کار۔۔ اجرتی قاتل۔۔ موبائل سنیچرز۔ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوٹ کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرکے قانون کی گرفت میں لایا جارھا ھے خیبرواچ ایک حقیقی عوامی عدالت کا درجہ حاصل کرچکا ھے اور خیبرپختونخوا بھر میں مقبول ھے۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article’’ چوپال‘‘ ناظرین میں وہ نوجوان نسل بھی شامل ھوگئ ھے جو زمانہ طالبعلمی میں یہ شو نہ دیکھ پائے تھے
    Next Article گل زما دخاورے اور خودمختار ساوی کا ساتھ دیکھئے خیبرسحر ھر اتوار کی صبح جمشید علی خان کے سنگ۔۔۔۔
    webdesk

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت

    اکتوبر 24, 2026

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.