Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
    اہم خبریں جون 14, 2026

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    Facebook Twitter Email
    West Indies beat New Zealand by seven wickets in Women’s T20 World Cup
    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
    Share
    Facebook Twitter Email

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی فتح میں شیمائن کیمبل کی شاندار بیٹنگ نے اہم کردار ادا کیا، جنہوں نے ناقابل شکست 90 رنز اسکور کیے۔

    میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے بروک ہالیڈے نے 40 جبکہ ازابیلا گیز نے 39 رنز کی اننگز کھیلی۔

    ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری اوور میں مطلوبہ اسکور حاصل کر لیا۔ شیمائن کیمبل 90 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں اور اپنی ٹیم کی کامیابی میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔

    دوسری جانب ایونٹ کا اہم ترین مقابلہ آج پاکستان اور اس کے روایتی حریف کے درمیان کھیلا جائے گا، جس کا شائقینِ کرکٹ کو بے صبری سے انتظار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا امکان، پاکستان کا مذاکرات کے آخری مرحلے کا خیرمقدم
    Next Article پاکستان اور ترکیہ میں اہم رابطہ، امریکہ اور ایران مذاکرات پر بڑی پیشرفت کا خیرمقدم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.