Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ’’ چوپال‘‘ ناظرین میں وہ نوجوان نسل بھی شامل ھوگئ ھے جو زمانہ طالبعلمی میں یہ شو نہ دیکھ پائے تھے
    میگزین اکتوبر 30, 2025

    ’’ چوپال‘‘ ناظرین میں وہ نوجوان نسل بھی شامل ھوگئ ھے جو زمانہ طالبعلمی میں یہ شو نہ دیکھ پائے تھے

    Facebook Twitter Email
    The younger generation who were unable to watch the show during their student days have also joined the audience of "Choupal".
    چوپال میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ مشہور افراد کو سامنے لایا گیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبزڈیسک ) خیبر ٹیلیویژن اسلام آباد کے ابتدائی پروگراموں لاتعداد ڈرامے میوزک شوز مارننگ شوز نامور شخصیات کے انٹرویوز خصوصی ڈرامے۔ اور روڈ شوز بھی شامل ہیں جو کبھی کبھار آرکائیوز میں دیکھائے جانے کا سلسلہ اسلئے شروع کیا گیا ھے تاکہ وہ نوجوان نسل جو سال 2004 سے 2010 تک یا اسکے چند سال بعد تک سکول طالبعلم تھے اور خیبر ٹیلیویژن کے مقبول ترین پروگرام دیکھ نہیں پائے تھے انہی میں چوپال بھی شامل ھے جو رواں سہ ماہی میں اسلام آباد خیبر ٹیلیویژن سے نشر کیا جارھا ھے چوپال کے میزبان قاضی عارف محمود ہیں جبکہ ساتھی فنکاروں میں سید شہنشاہ اور اسماعیل مہمند گبین کے اسٹاک کریکٹر میں پرفارم کررھے ہیں چوپال میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ مشہور افراد کو سامنے لایا گیا تھا جسے اب نئے ناظرین کی کثیر تعداد دیکھ رھئ ھے یاد رھے کہ چوپال میں مرحوم عشرت عباس۔۔ عمردراز۔۔ ریاض خان ۔ جرنلسٹ جاوید یوسفزئ۔ حامد میر۔ دردانہ بٹ مرحومہ سید سردر بادشاہ۔۔ اسماعیل شاھد۔ سید رحمان شینو ماما۔ ڈاکڑ نیاز علی۔ طارق جمال۔ اور دوسرے معروف افراد اب دوبارہ نظر ارھے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان مذاکرات کی ناکامی طورخم خرلاچی غلام خان اور انگور اڈہ بارڈر بندش مسلسل دراندازی اور سہیل آفریدی بغیر کابینہ سمیت تمام امور پہ مبنی ٹاک شو( INSIGHT )
    Next Article معاشرتی ناھمواریوں اور انسانوں کے روپ میں موجود کالی بھیڑوں کیخلاف جہاد ۔خیبر واچ۔۔
    webdesk

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.